ایک تاریخی حقیقت جسے ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ امریکیوں کو شکست کیسے ہوئی

شاید کافی لوگوں  کے اندازے سے  زیادہ ہوگا،لیکن حقیقت یہ ہےکہ افغانستان میں حالیہ 19 سالہ جہاد ہماری مؤمن ملت کی وہ خودمختار، غیرجانبداراور خودارادیت کے جذبے سے بھرپور جدوجہد تھا،   جس کی مثالیں عالمی سطح پر حریت پسندی کی تاریخ میں بہت ہی کم مل سکتی ہیں۔ ہماری مؤمن ملت کا یہ جہاد سرد […]

ہلمند میں کابل انتظامیہ کی عظیم وحشت کے متعلق ترجمان کا بیان

انسانیت کے خلاف اور جنگی جرائم کے سلسلے میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے زاڑہ بازار میں عوام کے مال مویشی کے مرکز (گنج) اور عوامی اجتماع کو کابل انتظامیہ کے میوند کور فوجی مرکز کے برگیڈنمبر2 سے میزائل کا نشانہ بنایا گیا۔ اس […]

ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں وزیر خارجہ

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا ناکام بنائیں گے۔ وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی بھرپور مذمت اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیرستان حملے کے بعد کہا تھا […]

سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا

سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ پر حملے کا ماسٹر […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام چاروں دہشتگرد ہلاک 3 افراد جان بحق 7 زخمی

 پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں‌ بحق اور 7 زخمی ہوئے جبکہ تمام چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 4 دہشتگردوں نے آج صبح پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دستی بموں سے حملہ کر دیا […]

چین نے لداخ میں 3 تزویراتی مقامات پر کنٹرول حاصل کر لیا، مزید 2 بھارتی فوجی ہلاک

چین نے لداخ میں 3 تزویراتی مقامات پر کنٹرول حاصل کر لیا، مزید 2 بھارتی فوجی ہلاک لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں، بھارتی فوج پینگانگ میں […]

قندہار : مرکز سےفوجی فرار،12 ہلاک و زخمی،10 سرنڈر، ایک گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار میں مرکز کو چھوڑ کر فرار ہوئے،جب کہ بلخ، فراہ، غزنی،فاریاب اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملے و دھماکے ہوئے اور ننگرہار،پکتیا،میدان اور فراہ صوبوں میں کمیشن برائے دعوت و ارشاد کےکارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں 10 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق […]

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

اک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ کواڈ کاپٹر ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں آٹھ سو پچاس میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فوج نے رواں سال 9واں بھارتی […]