امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے غلط دعوؤں کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

چند مغربی ذرائع ابلاغ میں رپورٹیں شائع کیں، کہ گویا امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روس سے امریکی فوجوں کی ہلاکت کےلیے امکانات حاصل کرلیے  تھے وغیرہ افواہات۔ ہم اس دعوے کی شدید تردید کرتے ہیں. گذشتہ 19 سالہ جہاد میں امارت اسلامیہ کسی اینٹلی جنس ادارے یا  کسی بیرونی ملک کے احسان کا مقروض […]

روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا: نیو یارک ٹائمز

نیو یارک:  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا۔ امریکی خبر رساں ادارے ’نیو یارک‘ ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام نے افغانستان میں روسی سرگرمیوں سے متعلق صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران امریکی صدر […]

عالمی منڈی میں تیل 112 فیصد مہنگا ہوا، ہم نے صرف 25 فیصد قیمت بڑھائی وفاقی وزیر

اسلام آباد:  وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل 112 فیصد مہنگا ہوا، ہم نے صرف 25 فیصد قیمت بڑھائی۔ ہم نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کے […]

پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ

 ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا، گھریلو اور کمرشل سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ اوگرا قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت میں ہفتے میں دوسری بار اضافہ کردیا اس […]