جھلک جب دِکھا دے مدینہ مدینہ

جھلک جب دِکھا دے مدینہ مدینہ اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت محمدﷺ نے ’’مدینہ مدینہ‘‘ میں فرمایا:۔ ’’تم ضرور قسطنطنیہ فتح کروگے (مسلمانوں کا جو) امیر اسے فتح کرے گا وہ کیاہی اچھا امیر ہوگا اور وہ( فاتح) لشکر کیا ہی خو ب لشکر ہوگا۔‘‘(مسند احمد)۔ آقاﷺ کی یہ آواز مبارک’’ مدینہ مدینہ‘‘میں اس وقت […]

کراچی طیارہ حادثہ کے ذمہ دار پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر قرار: عبوری رپورٹ

اسلام آباد:  پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ غلام سرور نے کہا حادثے کی ذمے داری کریو کیبن اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی بھی بنتی ہے، ذمہ دار احتساب سے بچ نہیں پائیں گے۔  وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں اظہار […]

امارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے منگل کو ایک بیان میں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امارات کی وزارت خارجہ و عالمی تعاون کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردوں […]