ایک اور ہستی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ”اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده،

بركةالعصر حضرت شيخ الحديث مولانا زكريا کاندھلوی رحمةاللہ عليه کے خلیفہ مجاز عزیزالعلماء والصلحاء پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب رحمہ اللہ بھی داغ مفارقت دے گئے

 نماز جنازہ بعد ازعصر چھ بجے دارالعلوم زکریا ترنول اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے