رواں سال کا پہلا سورج گرہن ختم ہو گیا، چاند نے کراچی میں‌ سورج کو 3 گھنٹے 20 منٹ اور لاہور میں‌ 3 گھنٹے 22 منٹ تک چھپائے رکھا

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج گرہن ختم ہوگیا۔ کراچی میں سورج گرہن کا آغاز 9 بج کر 26 منٹ پر ہوا تھا اور اختتام  12 بج کر 46 منٹ پر ہوا جبکہ اس کی شدت 91.59 فیصد رہی، سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 20 منٹ رہا۔ لاہور میں سورج گرہن صبح 9.48 منٹ پر شروع ہوا تھا، گرہن نے سورج کو 3 گھنٹے 22 منٹ تک 91 فیصد چھپائے رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے