امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملا برادر اخوند نےافغانستان کےلیے پاکستان کے خصوصی ایلچی جناب محمد صادق سے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کےدوران طورخم،سپین بولدک اور غلام خان میں افغان مہاجرین، تاجروں اورمسافروں کے مسائل شریکِ کیے گئے۔

ان سے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ نیز بین الافغان مذاکرات اور افغانستان میں صلح کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی، افغانستان میں امن و امان کی برقراری دونوں قوموں اور ملکوں کے مفاد میں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان قظر دفتر سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے