آج سیاسی دفتر کے یورپ برانچ کے ذمہ داران نے افغانستان کے لیے ناروے کے خصوصی ایلچی پرالبرٹ الساس کیساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کی۔ جانبین نے ملک کی موجودہ صورت حال اور دوحہ معاہدے کے نفاذ کے متعلق گفتگو کی ۔

نیز ناروے کے نمائندے نے دوحہ معاہدے اور مفاہمتی عمل سے حمایت اور اس ضمن میں تعاون کا یقین دلایا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے