ناروے کے خصوصی ایلچی اور قطر دفتر کے یورپ برانچ کے ذمہ داران کیساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات سہیل شاہین

آج سیاسی دفتر کے یورپ برانچ کے ذمہ داران نے افغانستان کے لیے ناروے کے خصوصی ایلچی پرالبرٹ الساس کیساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کی۔ جانبین نے ملک کی موجودہ صورت حال اور دوحہ معاہدے کے نفاذ کے متعلق گفتگو کی ۔ نیز ناروے کے نمائندے نے دوحہ معاہدے اور مفاہمتی عمل سے حمایت […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کی عدالتِ عظمیٰ کے فیصلوں پر پھٹ پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کی عدالتِ عظمیٰ کے ’’خوف ناک اور سیاسی محرکات ‘‘ پر مبنی فیصلوں پر پھٹ پڑے ہیں۔عدالت عظمیٰ نے آج جمعرات کو صدر ٹرمپ کی دستاویزات نہ رکھنے والے ہزاروں تارکینِ وطن کو حاصل تحفظ ختم کرنے کی کوشش کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دو ٹویٹس میں […]

پانچ ہزار قیدیوں کا عمل کیسا مکمل ہوگا؟

آج کی بات کچھ ذرائع اور بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ کابل انتظامیہ کی جیلوں سے تمام 5 ہزار قیدیوں کو رہا نہیں کیا جائے گا ، بلکہ ہوسکتا ہے کہ کسی بہانے پر دو یا تین سو قیدیوں کو رہا نہ کیا جائے۔ اس کی بہت ساری وجوہات ہیں […]

پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد:  سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دیا کہ پاکستان روس کو ایک اہم شراکت […]

یہودی آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں واقع قصرہ قصبے میں متعدد ایکڑ فلسطینی اراضی کو بلڈوز کردیا

یہودی آباد کاروں نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصرہ قصبے میں متعدد ایکڑ فلسطینی اراضی کو بلڈوز کردیا تاکہ ایک نئی سڑک تعمیر کی جاسکے۔ مقامی عہدیدار غسان دگلس نے بتایا کہ آباد کاروں کے بلڈوزروں نے خاص طور پر ایش کودیش چوکی اور مجد الیم آبادکار […]

فلسطینی صدر سےاردنی وزیر خارجہ کی ملاقات

اردن کے وزیر خارجہ نے جمعرات کو غربِ اردن کے شہر رام اللہ کا اچانک غیرعلانیہ دورہ کیا ہے۔انھوں نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے اور انھیں اسرائیل کے غربِ اردن کے بعض حصوں کو ہتھیانے سے متعلق منصوبے کے تناظر میں ایک پیغام پہنچایا ہے۔ اردن اور فلسطین دونوں اسرائیل کے […]

جان بولٹن کا انکشافات ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کیلئے چینی صدر سے مدد مانگی

واشنگٹن:  ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے انکشافات امریکی میڈیا سامنے لے آیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن جیتنے کیلئے شی جن پنگ سے مدد مانگی۔ جان بولٹن نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن […]

آزاد کشمیر حکومت نے مالی سال 2020-21ء کا بجٹ اسمبلی میں پیش

مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے لئے ایک کھرب ساڑھے 39 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے آئندہ مالی سال کے لئے 1 کھرب ساڑھے انتالیس ارب روپے حجم کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا۔ […]

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں […]

لائن آف کنٹرول : بھارتی جارحیت کے نتیجے میں چار افراد کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد:  بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سول آبادی کو نشانہ بنانا کسی صورت قبول نہیں، بھارت 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی افواج لائن آف […]