امارت اسلامیہ اور افغان حکومت کا امن مذاکرات کا پہلا دور قطر میں کرنے پر اتفاق

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان اور افغان حکومت نے باہمی مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی، دونوں فریقین کی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اہم ملاقات ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سالوں سے حالت جنگ میں رہنے والے طالبان اور افغان قیادت اب ایک میز پر بیٹھیں گے، فریقین نے دوحہ میں […]

پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

پشاور:  کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن اشرفیہ کالونی، چنار روڈ، یونیورسٹی ٹاؤن، ڈانش آباد […]

ماڈل ایس او پیز کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر غور کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وزارت تعلیم میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود نے کی۔ اجلاس […]

افغان معاہدہ کامیابی سے نافذالعمل ہورہا ہے

ہفتہ وار تبصرہ امارت اسلامیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے حوالے سے معاہدہ اگرچہ ابتداء میں کچھ تاخیر اور رکاوٹوں کا سامنا رہا، مگر اچھی بات یہ ہے کہ اب وہی رکاوٹیں کسی حد تک عبور ہوئی ہیں اور تمام افغانی نارمل طریقے سے معاہدے کے نفاذ […]

قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمہ کیساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قرآن مجید کا نصاب اسلامیات کے مضمون کے علاوہ پڑھایا جائے گا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب ویونیورسٹیز چانسلر چودھری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے […]