صوبہ پکتیکا ضلع خوشامند کے جم جمہ کےعلاقے میں فوجی کاروان پر طالبان کے حملے اور دھماکے،7 ٹینک تباہ، 9 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ واضح رہےکہ سیکورٹی اہلکار علاقے میں کاروائی کرنے جارہےتھے، جنہیں طالبان کا سامنا ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے