امارت اسلامیہ کےسیاسی نائب اور دفتر کےسربراہ جناب ملابرادراخوند اور ان کے وفد نے ڈاکٹرزلمےخلیلزاد ،جنرل میلر اور انکےہمراہ آنےوالےوفد سے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جانبین نے دیگر موضوعات کے ساتھ قیدیوں کی جلد رہائی اور بین الافغان مذاکرات کے آغازِ پر گفتگو کی۔

ملاقات میں مملکت قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق القحطانی اور ان کے ہمراہ وفد نے بھی شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے