سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر ریلوے شیخ رشید کرونا وائرس کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی خاتون ترجمان مریم اورنگ زیب نے سوموار کو اس امر کی تصدیق کی ہے کہ شاہد خاقان عباسی […]

یو اے ای:30 اگست سے فاصلاتی تدریس کے ذریعے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا لیکن تدریسی عمل فاصلاتی نظام کے ذریعے ہی جاری رہے گا اور طلبہ بدستور گھروں ہی میں رہ کر تعلیم حاصل کریں گے۔ امارات کے وزیر تعلیم حسین ابن ابراہیم الحمادی نے سوموار کو نئے تعلیمی سال کے آغاز کا اعلان کیا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار اور میدان صوبوں میں سیکورٹی فورسز کونشانہ بنایا

سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا، جب کہ بغلان، ننگرہار، نورستان اور میدان صوبوں میں 35 اہلکار مجاہدین سے آملے۔ تفصیل کے مطابق صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے لوہڑہ اور عزیز قلعہ کے علاققوں میں فوجی کاروان پر دھماکے ہوئے،جس کے نتیجے میں دو ٹینک تباہ […]

پرامن مظاہروں کو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کو "غنڈہ گردی” کرکے خراب کردیا گیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پرامن مظاہروں کو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ کل اتوار کے روز […]

ڈاکٹرز کووِڈ-19 کے مریضوں کا غلط طریقے سے علاج کررہے ہیں: نئی تحقیق

طبّی ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس صرف نظام تنفس کی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ خون کی شریانوں کی بھی بیماری ہے۔اس نئی تحقیق سے اس امر کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے کہ کووِڈ-19کے مریضوں کو دل کے دورے کا کیوں سامنا ہورہا ہے،خون کے لوتھڑے […]

ملابرادراخوند اور ان کےوفد نے ڈاکٹرزلمےخلیلزاد ،جنرل میلر کے وفد سے دوحہ میں ملاقات کی ۔سہیل شاہین

امارت اسلامیہ کےسیاسی نائب اور دفتر کےسربراہ جناب ملابرادراخوند اور ان کے وفد نے ڈاکٹرزلمےخلیلزاد ،جنرل میلر اور انکےہمراہ آنےوالےوفد سے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جانبین نے دیگر موضوعات کے ساتھ قیدیوں کی جلد رہائی اور بین الافغان مذاکرات کے آغازِ پر گفتگو کی۔ ملاقات میں مملکت قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی […]