وحشی دشمن نے ہلمند ودائی کنڈی صوبوں میں عوام  پر فائرنگ کی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے چھ بجے کے لگ بھگ چرخکیان ماندہ کے علاقے میں دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری آغا جان ولد حاجی عبد المحمد زخمی، جبکہ ایک شہری امین اللہ ولد حاجی طالب شہید ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت صوبہ دائی کنڈئی ضلع گیزاب کے قزلباش کے علاقے میں سفاک دشمن نے پیش امام مولوی شاہ محمد اور ایک دوکاندار نہایت وحشت سے شہیع کردیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے