جمعہ 5 جون کو یوم عمر بن عبدالعزیز کے طور پر منایا جائے وفاق المدارس العربیہ پاکستان

اسلام آباد: مولانا محمد حنیف جالندھری کی صدارت میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا اہم اجلاس,وفاق المدارس کی ہدایت پر ملک بھر کے مدارس میں داخلوں کے آغاز پر اظہار اطمینان,احتیاطی تدابیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے تعلیمی مراحل کو منظم کرنے کی ہدایت,جون کے دوسرے ہفتے میں شعبہ تحفیظ جبکہ جولائ کے آغاز میں […]

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جاں بحق

نوشہرہ: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔  ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق میاں جمشید الدین کاکاخیل کے بیٹے میاں عمر کاکاخیل اور بھائی میاں شبیر الدین […]

مظاہرین کو گرفتار کریں، 10 سال کے لئے جیل میں ڈالیں : ٹرمپ

امریکہ میں گذشتہ ہفتے پولیس تشدد کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی موت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی ردعمل میں شدت آنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن اور نیویارک میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق دم گھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے جارج فلائڈ کے جنازے […]

متعدد امریکی ریاستوں میں فوج تعینات

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے منگل کے روز ایک ریاست افریقی امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کےبعد شروع ہونے والےپرتشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے متعدد ریاستوں میں فوج کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ریاست منیاپولس میں ہونے والے مظاہروں کےدوران توڑپھوڑ اورلوٹ مار کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ ایک […]