پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے اسکولز کھولنےکا اعلان کر دیا۔

کراچی: پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے اسکولز کھولنےکا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ شرف الزماں نے 15جون سے اسکولز کھولنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو احتیاطی تدابیر کے تحت شیڈول دے دیا ہے، ہم […]

معاہدے پر عمل درآمد سب کے مفاد میں ہے

ہفتہ وار تبصرہ چند روز قبل عید سعید الفطر کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ ہبۃاللہ اخوندزادہ صاحب کا پیغام شائع ہوا۔ پیغام میں افغانستان کے جاری جہاد کے متعلق مختلف موضوعات پر امارت اسلامیہ کے سرکاری مؤقف  واضح ہوئے تھے۔ ہر سال عیدین کے دوران شائع ہونے والے امیرالمؤمنین کے پیغامات […]

ایس آئی یو اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے کا مشترکہ آپریشن، داعش کادہشتگرد گرفتار

کراچی:  کراچی میں سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کے دوران داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عرفان بہادر کے مطابق ایس آئی یو اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے کراچی میں مشترکہ آپریشن کیا جس […]

ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان

واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا عالمی ادارہ صحت درخواست کے باوجود ضروری اصلاحات کرنے میں ناکام ہے، آج سے ہم اس ادارے کیساتھ تمام روابط ختم کر دیں گے۔ دوسری جانب ٹویٹر نے ٹرمپ کے […]