ترکی میں آج سے نماز جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ کی بندش کے بعد آج مساجد نماز جمعہ کےلیے کھول دی جائیں گی۔ آج ملک بھر میں 29مئی 1453ء کو فتح استنبول کی مناسبت سے یوم فتح بھی منایا جا رہا ہے۔

2018 Powered By SANE Media Productions SANE Team