آج بغلان اور قندوز صوبوں میں کابل انتظامیہ کے 80 فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے جیلوں سے رہائی ملی۔ ہر قیدی کو 5000 افغانی کرایہ اور کپڑے وغیرہ بھی دیئے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر سہیل شاہین ترجمان قطر دفتر نے کہا کہ آج 80 قیدیوں کو امارت اسلامی کی جیل سے آزادی ملی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے