کورونا کا خوف بھارتی فوجیوں پر سوار، دو اہلکاروں نے خود کشی کر لی

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نفسیاتی دباؤ کا شکار مزید دو قابض بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں نے خود کشی کر لی۔ ایک اہلکار نے کوررونا وائرس کے خوف کے باعث زندگی کا خاتمہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے سب انسپکٹر فتح […]