فرانس میں کرونا سے 1300 یہودیوں کی ہلاکت ایک معمہ

کرونا کی وبا کے نتیجے میں فرانس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہلاک اور بیمار ہوئے ہیں۔ حیران کن طور پرفرانس میں کرونا کے نتیجے میں چند روز میں 1300 یہودی بھی ہلاک ہوگئے۔ یہودیوں کی ہلاکت ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اگرچہ فرانس میں یہودیوں کی تعداد نصف ملین سے زیادہ ہے۔ فرانس […]

اسرائیل: کولیشن حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو اور نیلے۔سفید اتحاد کے لیڈر بینی گانٹز کی قائم کردہ کولیشن حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ روزنامہ یڈیوتھ آہرونوتھ کی اںٹرنیٹ سائٹ کی خبر کے مطابق "اسرائیل میں معیاری انتظامیہ تحریک” نے تل ابیب کے رابن اسکوائر میں احتجاجی […]

امریکی ڈرون حملہ 12 شہری شہید و زخمی

جارح امریکی و مقامی جنگجوؤں نے نہتے عوام کو غزنی اور لوگر صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صوبہ غزنی ضلع شلگر کے نظر خان اور نجم الدین گاؤں میں کٹھ پتلی فوجوں نے کاروائی کاآغاز کیا،اس دوران لوٹ مار کی، عوام کو مالی نقصان پہنچایا اور ساتھ ہی جارح امریکی […]

ننگرہار، پچیرآگام سلیمان خیل تنگی عوام پر ظلم و زیاتی کے متعلق ترجمان کا بیان

گذشتہ سال جب امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں داعش شرپسندوں کو شکست دی اور تمام علاقوں سے ان کا صفایا کروایا گیا،تو اس کے بعد داعش شرپسندوں کے مظالم علاقہ چھوڑنے والے افراد نے دوبارہ اپنے اپنے علاقوں کا رخ کیا۔ اس ضمن میں ضلع پچیرآگام کے سلیمان خیل تنگی کے تقریبا […]

کورونا وبا کے باعث بند پاکستان آج کھل جائے گا

کراچی: سندھ میں صبح آٹھ سے شام چار بجے تک محدود کاروبار کی اجازت، شاپنگ مالز بدستوربند رہیں گے، ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیدیا گیا۔ کراچی میں 50 روز بعد آج سے کاروباری سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایس او پیز کے تحت ہفتے میں چار دن صبح آٹھ […]