افغان صوبے ہوست کے محکمہ پولیس کے سربرا ہ جنرل سید احمد بابا زئے  ایک بم حملے میں جان بحق ہو گئے۔

ہوست کے گورنر حلیم فدائی نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ ضلعی  پولیس کمشنر  بابا زئے تحصیل کوٹ کو ایک آپریشن کے لیے جانے کے وقت ہوجا رحیم علاقے میں بم حملے کا ہدف بنے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں بابا زئے ، ان کے سیکرٹری اور ایک محافظ جان بحق ہو گئے جبکہ ایک محافظ زخمی ہے۔

گورنر فدائی نے طالبان کو اس مذموم حملے کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔

تا ہم  حملے کی ذمہ اری   فی الحال کسی نے مول نہیں لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے