زلمے خلیل زاد کی اہم دورے پر پاکستان آمد متوقع

اسلام آباد:  امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کی اہم دورے پر جمعے کو پاکستان آمد متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد جمعے کو پاکستان آئیں گے۔ ان کے دورہ پاکستان سے متعلق شیڈولنگ کی جا رہی ہے۔ اس […]

فجر سے شام 5 بجے تک کاروبار ہو سکے گا،دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کی اجازت

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 9 مئی سے چھوٹی دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ فجر سے شام پانچ بجے تک کاروبار ہو سکے گا۔ پائپ ملز، پینٹ مینوفیکچرنگ، سرامیکس، ٹائلز الیکٹریکل کیبل، سٹیل اور ایلومینیم سے متعلق کاروبار بھی کھل جائیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر این سی او سی […]

بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 8 سالہ بچی سمیت 10 افراد ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 8 سالہ بچی سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس کے باعث 5 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے کیمیکل پلانٹ سے گیس […]

تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات کو منسوخ کر دیا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے خدشات کے پیش […]

ریاض نائیکو کی شہادت پر مظاہرے، بھارتی فورسز کی فائرنگ، 1 کشمیری شہید

وادی: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، معروف کمانڈر ریاض نائیکو کی شہادت پر مظاہروں کے دوران بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی، پیلٹ گن کا استعمال کیا، فائرنگ سے ایک کشمیری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ وادی میں آزادی کی گونج سنائی دے رہی ہے، معروف کمانڈر اور برہان […]

اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکولوں کو کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق مزید غور یکم جون کو کیا جائے گا۔  واضح رہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی […]

عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج ہفتے سے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج ہفتے سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا 26 فروری کو ملک میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا، ساری دنیا کی طرح […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، ظالم فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والوں میں حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف اور حریت پسند لیڈر ریاض نائیکو اور ان کے معاون عادل احمد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]