گزشتہ3 دنوں میں کابل انتظامیہ کےجیلوں سےہمارے 300 قیدی رہاہوئے،جن کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں،مگر یہ سلسلہ ناکافی ہے،اس میں مزید تیزی لانےچاہیے،تاکہ کرونابیماری سے بچ پائےاور بین افغان مذاکرات کےلیےجلد راہ ہموار ہوجائے،امارات اسلامیہ قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری رکھےگی۔
