پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا کر حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی

اسلام آباد:  حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے۔  زرائع کو موصول ہونے والی دستاویزت کے مطابق پیٹرول پر45 روپے 85 پیسے فی لٹر ٹیکس، لیوی، ڈیوٹیز عائد ہے، پیٹرول کی قیمت خرید 35.73 روپے، قیمت فروخت 81.58روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ڈیزل کے […]

لاہور : قرنطینہ کوچ میں آگ بھڑک اٹھی

 لاہور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی قرنطینہ کوچ میں آگ بھڑک اٹھی،کوچ میں آگ آج صبح چھ بج کر پندرہ منٹ پر لگی، قرنطینہ کوچز میں کوئی بھی مریض موجود نہیں تھا، بند کوچز میں شارٹ سرکٹ سے آگ کیسے لگی ڈی ایس لاہور نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ،پلیٹ فارم نمبر ایک پر کھڑی […]

طالبان نے 1500 شراب کی بوتلیں قبضے میں لے لیں

تاجکستان سے افغانستان سمگل کرنے والی 1500 شراب کی بوتلوں کو رات کے وقت طالبان نے صوبہ تخار ضلع خواجہ غار کے شاہ بیردی علاقے میں طالبان نے کارروائی کے دوران قبضے میں لیا،دو سمگلروں کو دو پیک اپ گاڑیوں سمیت حراست میں لیا اور ان کے مقدمے کو شریعت عدالت کے حوالے کردیا،