آج سہ پہر کے وقت صوبہ قندوز میں کابل انتظامیہ کے40 سیکیورٹی اہلکاروں کو امارات اسلامی نے رہا کردیئے،امارت اسلامیہ کوشش کر رہی ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے عمل میں میں تیزی آ جائے، تاکہ كورونا بیماری کے خطرے سے قیدیوں کی زندگی محفوظ رہے،ان خیالات کا اظہار قطر دفتر ترجمان  سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے