چین سے خریدے گئے سامان کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:  چین سے خریدے گئے حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر نیواسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ ندیم احمد نے سامان […]

امارات نے بھارتی تاجر’بی آر شیٹی’ کے اثاثے منجمد کردیے

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت ‘این ایم سی’ ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین ‘بی آر شیٹی’ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس کے ساتھ ساتھ ان […]

سعودی سپریم کورٹ نے کوڑوں کی سزا ختم کر دی ہے

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی سپریم کورٹ نے کوڑوں کی سزا ختم کر دی ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق مجرمان پر کوڑے برسانے کے بجائے انہيں قید میں رکھا جائے گا يا پھر ان پر جرمانے عائد کيے جائيں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب ميں سزا کے طور پر کوڑے مارنے […]

مسجد نبوی ﷺ میں پہلی تراویح باجماعت ادا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن و کرفیو میں نرمی کیے جانے کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے مسجد نبوی ﷺ سمیت دیگر مساجد میں نماز تراویح […]

پشاور سمیت متعدد اضلاع سے شہادتیں موصول24 اپریل بروز جمعہ المبارک کو پہلے روزے کا اعلان

 پشاور۔ملک میں ایک ہی دن روزے کاخواب پھرپورا نہ ہوسکا پشاور سمیت صوبہ کے کئی علاقوں میں رمضان المبار ک کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر آج بروز جمعہ یکم رمضان المبار ک کااعلان کردیاگیا۔  پشاور میں مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلا ل کمیٹی کااجلاس مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی […]

جامعہ ترتیل القرآن  نوشہرہ کےاستاد الحدیث حضرت مولانا عبداللہ قاتلانہ حملے میں شہید

جامعہ ترتیل القرآن کے استاد الحدیث حضرت مولاناعبداللہ صاحب کو بڑی بیدردی سے شھید کردیاگیا تفصیلات کے مطابق وہ نماز مغرب کے بعد گھر جارہے تھے کہ راستے میں    نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ان کوگھر کے قریب  شہید کرکے موقعے سے فرار ہو گئے مولانا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت […]

چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ مورخہ 25 اپریل ہوگی

لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، اس لیے پاکستان میں یکم رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل بروز ہفتہ سے ہوگا۔ سن 1441 ہجری کے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]

امیرالمومنین ملامحمد عمر مجاہدرحمہ اللہ کامختصر سوانحی خاکہ

پیدائش اور نسب:۔ ملامحمدعمر مجاہدکے والدکا نام مولوی غلام نبی ، دادا کانام مولوی محمد رسول اورپر دادا کانام مولوی باز محمد تھا۔ہجری شمسی سال 1339بمطابق 1960عیسوی افغانستان ، صوبہ قندہار، ضلع خاکریز کے گاوں چاہ ہمت کے ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ امیرالمومنین کے والد مرحوم مولوی غلام نبی صاحب بھی یہیں […]

اسرائیل میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 13654 ہوگئی ہلاکتوں کی تعداد 173 تک جا پہنچی

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 173 ہوگئی ہے جنب کہ 13 ہزار654 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموار کو کرونا کے مزید 2 مریض ہلاک […]

ملا محمد عمر کی کہانی ختم نہیں ہوئی

نوید مسعود ہاشمی اقتدار! امر بھی کر سکتا ہے اور ہمیشہ کے لئے رسوا بھی! اگر کسی کو  کو یقین نہ آئے‘ اسے چاہیے کہ وہ ملا   عمر مجاہد اور ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی زندگیوں کو دیکھ لے‘ دوست دشمن سب مانتے ہیں کہ ملا محمد عمر انتہائی سادہ‘ درویش منش اور خدا پرست […]