طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے میں اب تک پانچ ہزار امریکی فوجی افغانستان چھوڑ کر چلے گئے ہیں، ایک افغان ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے اور طالبان ترجمان نےاس رپورٹ کی تصدیق اور کہا جن علاقوں اور فوجی مراکز سے امریکی افواج نے انخلا کرلیا ان کی مکمل فہرست ہمیں دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے