حج ادائیگی: سعودی حکومت آئندہ ماہ حتمی فیصلہ کرے گی

 سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلے کے بعد انتظامات پر نظر ثانی کرے گی۔ واضح رہے کہ […]

نماز تراویح کے دوران مسجد حرام میں سماجی دوری پر کیسے عمل کیا جا رہا ہے

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے ‘حرمین جنرل پریزیڈنسی’ کی طرف سے کرونا وائرس کے پیش نظر مسجد حرام میں سماجی فاصلے کے اصول اور صحت سے متعلق جاری کردہ پروٹو کول پرعمل درآمد شروع کرا دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مسجد حرام اور […]

چین سے خریدے گئے سامان کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:  چین سے خریدے گئے حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر نیواسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ ندیم احمد نے سامان […]

امارات نے بھارتی تاجر’بی آر شیٹی’ کے اثاثے منجمد کردیے

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت ‘این ایم سی’ ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین ‘بی آر شیٹی’ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس کے ساتھ ساتھ ان […]