اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 173 ہوگئی ہے جنب کہ 13 ہزار654 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموار کو کرونا کے مزید 2 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 173 ہوگئی ہے۔

صہیونی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قبل ازیں اتوار کو 7 صہیونی کرونا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے تھے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ‘واللا’ کے مطابق حالیہ گذشتہ روز کرونا کے مزید مریض سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 13 ہزار 654 ہوگئی ہے۔ ان میں 9326 معمولی بیمار ہیں۔ 3873 مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

ان میں150 کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے