پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں افراد داخل کرنیکا بھارتی الزام درست نہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کا ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور خلاف ورزی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ بھارتی 15ویں کور کے کمانڈر کے بی بی سی کو انٹرویو پر رد عمل دیتے […]

رمضان المبارک کی آمد، صدر مملکت نے گورنرز اور علمائے کرام کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رمضان المبارک کی آمد پر مساجد میں اجتماعات اور نماز تراویح سے متعلق سفارشات کی تیاری کے لئے تمام صوبوں کے گورنرز اور علمائے کرام کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ایوان صدر میں […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی ریزلوٹ سپورٹ مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی سفارتخانہ کے اعلامیے کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد اور ریزلوٹ سپورٹ […]

لاک ڈاؤن: درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک، حجام ودیگر دکانیں کھول سکیں گے

اسلام آباد: حکومت نے ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام دکانیں کھول سکیں گے۔ اس کے علاوہ تعمیرات سے منسلک شعبے بھی کھولنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فلائٹ آپریشن، پبلک ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات بند رہیں گے۔ حماد اظہر […]

اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا، نماز باجماعت پڑھی جائیگی، علمائے کرام کا اعلان

کراچی: پاکستان کے جید علمائے کرام نے اعلان کیا ہے کہ اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تروایح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ مفتی منیب الرحمان کا کراچی میں مفتی تقی عثمانی، علامہ راشد سومرو، محمد حسین محنتی اور مولانا انس نورانی سمیت دیگر مختلف […]

کورونا کے مریضوں کو آب زم زم دیا جائے: امام کعبہ

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے  کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے تمام اسپتالوں میں  زم زم کا پانی فراہم کیا جائے جہاں کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں […]

کورونا وائرس: وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کر دی

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں 30 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس اور اس سے پیدا […]

زلمے خلیل زاد اور طالبان رہنماوں میں ملاقات، قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر بات چیت

دوحہ:  امریکا کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اور طالبان کے درمیان ملاقات کے دوران امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کے معاملے پربات چیت ہوئی ہے۔ قطر کےدارالحکومت دوحہ میں زلمے خلیل زاد اور امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کے نائب […]

کابل انتظامیہ کی خونی فوج

آج کی بات افغانستان پر امریکی جارحیت کے بعد سے آئے روز مظلوم افغانوں کے گھروں اور دیہاتوں پر قابض افواج اور کابل انتظامیہ کی جانب سے وحشیانہ بمباریاں کی جاتی ہیں، جس کے باعث مظلوم افغان عوام خوشیاں بھول چکے ہیں اور ہر گھر سے آہ و فریاد کی آوازیں آرہی ہیں ۔ کرائے […]