متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس کے مریضوں کا ہائیڈراکسی کلوروکوین سے کامیابی سے علاج

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مریضوں کا دو دواؤں کلوروکوین اور ہائیڈراکسی کلوروکوین کے استعمال کے ذریعے کامیابی سے علاج کیا جارہا ہے۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی ترجمان ڈاکٹر فریدہ الحسنی نے نیوزکانفرس میں بتایا ہے کہ ملیریا کا تریاق دوا اور سوزش مخالف دوا کا کرونا وائرس کے مریضوں […]

دل سے دل تک

دل سے دل تک سعدی کے قلم سے اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہے ہیں…میرے دل کو بھی دیکھ رہے ہیں…اور آپ سب کے دلوں کو بھی…ہمارے دلوں کے ارادوں کو بھی… خیالات کو بھی ہاں سب کچھ دیکھ رہے ہیں…کس دل میں ایمان ہے اور کس میں نفاق… کس دل میں اخلاص ہے اور […]

امارت اسلامیہ افغانستان کابل انتظامیہ کے 20 قیدی آج رہا کرے گا سہیل شاہین

آج امارت اسلامیہ افغانستان کابل انتظامیہ کے 20 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا اور قندھار میں آئی سی آر سی کے نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار قطردفترترجمان سہیل شاہین نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکیا

عالمی وبا کا نشانہ بننے والے امریکیوں کی تعداد 20 ہزار ہو گئی، ہسپتال اور قبرستان کم پڑنے لگے

عالمی سطح پر کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اس عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی سترہ لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس وائرس سے قریب ستر فیصد ہلاکتیں یورپ میں ہوئی ہیں۔ وائرس سے سب سے […]

چار صحافیوں کو سزائے موت کا حکم

یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی صنعاء میں قائم ایک نام نہاد عدالت کی طرف سے پانچ سال سے زیرحراست چار صحافیوں کو آئینی حکومت کا دفاع کرنے کی پاداش میں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سزا پانے والے صحافیوں کے وکیل عبدالمجیدہ صبرہ نے بتایا […]

وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج سےمتعلق فیصلہ ہوجائےگا۔

اسلام آباد: حج ادائیگی سےمتعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج سےمتعلق فیصلہ ہوجائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی وزارت حج سےمسلسل رابطےمیں ہیں، فی الحال سعودی وزارت حج نےمعاہدہ کرنےسےروک رکھاہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ سعودی حکومت کےپاس حج ادائیگی سےمتعلق […]