جمعہ کےروزمغرب کےوقت قطرمیں طالبان دفتر کے وفد نےافغانستان میں امریکی افواج کےسربراہ میلرکی قیادت میں وفد سےملاقات کی,معاہدے پرعمل درآمدپرتفصیلی گفتگو,اس دوران ان چھاپوں و حملوں کی یادآوری بھی کی گئی، جو غیرجنگی علاقوں میں ہوئےتھےاوراس کےسدباب کامطالبہ بھی کیاگیا۔جمعہ کےروزمغرب کےوقت قطرمیں طالبان دفتر کے وفد نےافغانستان میں امریکی افواج کےسربراہ میلرکی قیادت میں وفد سےملاقات کی,معاہدے پرعمل درآمدپرتفصیلی گفتگو,اس دوران ان چھاپوں و حملوں کی یادآوری بھی کی گئی، جو غیرجنگی علاقوں میں ہوئےتھےاوراس کےسدباب کامطالبہ بھی کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے