سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے قندہار وہرات صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔
رپوٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار ضلع دامان کے خوشاب کے علاقے میں سفاک امریکیوں نے ڈرون طیارے سے سویلین پر بمبار کی، جس سے 3 بچے (ادیس ولد داود، ثناء اللہ ولد عبید اللہ اور خان کی بیٹی) شہید، جبکہ 8 شہری شدید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن کے امان خیل کے علاقے میں دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے ایک خاتون زخمی ہوئی۔