امریکہ کو اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے

دوحہ معاہدے کی تعمیل میں رکاوٹ ، تاخیر اور توڑنے کی کوششیں یکے بعد دیگرے کی جاتی ہیں اس معاہدے کے بعد پہلا قدم قیدیوں کا تبادلہ تھا اس حوالے سے امریکہ کو سنجیدگی سے ہنگامی اقدام اٹھانا چاہئے تھا  لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی تک […]

شب قدر کے حوالے سے صدر ترکی کا نیک خواہشات کا پیغام

ترکی میں کل رات شب قدر کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کے پیش نظر مساجد کے بجائے گھروں میں عبادت کرتے ہوئے  منائی گئی۔ صدر رجب طیب ایردوان نے  اس حوالے سے اپنے پیغام میں اس تمنا کا اظہار کیا کہ یہ شب قدر  ترک قوم، اُمتِ مسلم  اور بنی نو انسانوں کے لیے خیر […]

شرپسندوں کو پناہ دینے والی کابل انتظامیہ

آج کی بات کابل انتظامیہ کے عہدے داروں نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے لئے داعش شرپسند گروپ کے سربراہ کو متعدد ساتھیوں سمیت ایک کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا بلکہ انہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت دیگر افراد کی […]

امریکی بمباری، بچوں وخواتین سمیت 12 شہری شہید وزخمی

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے قندہار وہرات صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار ضلع دامان کے خوشاب کے علاقے میں سفاک امریکیوں نے ڈرون طیارے سے سویلین پر بمبار کی، جس سے 3 بچے (ادیس ولد داود، ثناء اللہ ولد عبید […]