طالبان کا تین رکنی وفد طالبان قیدیوں کی رہائی کے لئے چند لمحے قبل کابل پہنچا گیا 

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تین رکنی ٹیم قیدیوں کی رہائی پر نظر رکھے گی اور تکنیکی شعبے میں ضروری کارروائی کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے