طالبان کا تین رکنی وفد طالبان قیدیوں کی رہائی کے لئے چند لمحے قبل کابل پہنچا گیا ویڈیو جاری

طالبان کا تین رکنی وفد طالبان قیدیوں کی رہائی کے لئے چند لمحے قبل کابل پہنچا گیا  طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تین رکنی ٹیم قیدیوں کی رہائی پر نظر رکھے گی اور تکنیکی شعبے میں ضروری کارروائی کرے گی۔

کرونا وائرس سے پہلا امریکی فوجی ہلاک پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے متاثرین میں شامل پہلا امریکی فوجی چل بسا۔ پیر کی شب جاری بیان میں پینٹاگان نے بتایا کہ نیوجرسی میں نیشنل گارڈز سے تعلق رکھنے والا کرونا سے متاثرہ فوجی اہل کار کیپٹن ڈگلس ہیکوک 21 مارچ سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ […]

چین: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران 18 فائر فائٹرز سمیت 19 افراد ہلاک

بیجنگ:  چین میں جنگل میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے دوران ایک گائیڈ اور 18 فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے۔ جنوب مغربی صوبے سیچوان کے جنگل میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے سینکڑوں فائر فائٹرز مصروف عمل ہیں، حکام کے مطابق علاقے میں موجود گاؤں، اسکولز اور کیمیکل پلانٹ خطرے کی زد […]

دعوت، معافی اور یک جہتی کا عمل

ہفتہ وار تبصرہ امارت اسلامیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان جارحیت کے خاتمہ کا معاہدہ افغان تنازعہ کے حل میں ایک اہم اور بنیادی قدم سمجھا جاتا ہے،جس نے پہلی مرتبہ مسئلے کی سمت کو معلوم کردی۔جیسا کہ جارحیت کا خاتمہ مسئلہ کے بیرونی پہلو کے حل و فصل کے لیے اہم ہے، امارت […]

یمن میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں اور میزائل گوداموں پر اتحادی طیاروں کی بم باری

یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ عرب اتحادی فوج نے یمن میں تازہ فوجی آپریشن میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں، ڈورن طیاروں کے مراکز اور اسلحہ اور میزائلوں کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان […]