طالبان کادس رکنی وفد صرف قیدیوں کی رہائی سے متعلقہ امور نمٹانے کی خاطر کابل کا دورہ کرنے والا ہے۔ وفد کے دورے اور کابل میں کام کے آغاز کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے رسمی ذرائع تفصیل میڈیا سے شیئر کریگی۔

2018 Powered By SANE Media Productions SANE Team