کورونا خوف :ایران میں مینتھانول پینے سے 300 افراد ہلاک

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسز کی تعداد کے بعد بچاؤ کے لیے زہریلا کیمیکل ‘میتھانول’ استعمال کرنے سے 300 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزیستان اور اس کے جنوبی شہر شیراز میں سوشل […]

امریکہ کاعراق سے مزید ایک فوجی اڈے سے انخلا

متحدہ امریکہ عراق  کے اپنے مزید ایک فوجی اڈے  سے انخلا کر رہا ہے۔ امریکی قیادت کی داعش مخالف کولیشن قوتوں نے الا قائم  فوجی اڈے کے بعد موصل کے قیارہ فوجی ہوائی اڈے کا کنٹرول عراقی سیکورٹی قوتوں کے سپرد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوجی اتحاد  کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ […]

خدارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اَللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے کورونا کے خوف نے پورے عالَم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ساری دنیا شدید ہراس کے عالم میں ہے اور دُنیا کے اکثر حصے میں اس خوف نے سماجی اور تجارتی سرگرمیوں کو بُری طرح متاثر کر رَکھا ہے۔ بہت سی ایسی غیر انسانی سرگرمیاں بھی اس کی وجہ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ماہانہ 5 ہزار روپے امدادی پیکیج کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ مزدور اور غریب طبقے کو تین ماہ کے لیے ماہانہ 5 ہزار روپے امداد دی جائیگی۔ پیکیج پر 11 ارب 40 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے بریفنگ میں صوبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کیا۔ […]

قیدیوں کی آزادی، امن کی طرف ایک مثبت قدم

آج کی بات گذشتہ روز کابل انتظامیہ کے حکام نے امارت اسلامیہ کے محکمہ جیل خانہ کی تکنیکی ٹیم کے رہنماوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں امریکہ، قطر اور ہلال احمر کے نمائندوں کی موجودگی میں وعدہ کیا کہ وہ ایک ہفتہ بعد باضابطہ طور پر قیدیوں کو رہا کرنے کا سلسلہ شروع کریں گے […]

برطانوی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

لندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی زد میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی آ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے پہلے مجھ میں بیماری ظاہر ہوئی تھی جس کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ […]

ظالم انتظامیہ اور مظلوم عوام

آج کی بات  فروری 29 کو امارت اسلامیہ اور امریکا کے مابین جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوا۔ عوام نے معاہدے کا بڑے پیمانے پر جوش و خروش سے خیرمقدم کیا۔ اس پر مسرت کا اظہار کیا۔ کابل انتظامیہ نے نہ صرف اس معاہدے کی حمایت نہیں کی، بلکہ مختلف طریقوں سے اس نے ملک […]