امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں 500 خاندانوں نے بیعت کا علان کیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ قلعہ میخ کے علاقے میں معروف عالم دین الحاج مولوی خان محمد صالحی کے سربراہی میں 500 خاندانوں نے امارت اسلامیہ سے بیعت کا اطلاع کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے