اسرائیل میں کرونا کے متاثرین کی تعداد 945 ہوگئی

قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں  کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ریاست میں 274 افراد کو کرونا کے علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جب […]

الشیخ امام احمد یاسین کی شہادت کے 16 سال

یہ 22 مارچ سنہ 2014ء کی صبح نماز فجر کا وقت تھا کہ فضاء میں اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گرج دار آواز نے غزہ کے باوسیوں کو خوف و ہراس میں ڈالا دیا کیونکہ عموما اس وقت میں طیاروں کا فضاء میں نکلنا اس بات کا اشارہ تھا کہ صہیونی درندے کسی خاص ہدف […]

کرونا وائرس، عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدی رہا

اسلام آباد:  عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ اب تک 300 قیدیوں کر رہائی ملی ہے۔ کرونا وائرس کے خدشے کے سبب اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جاری کردہ حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدی رہا […]

کرونا ایک عالمی اور عبرتناک آزمائش امارت اسلامیہ کا ہفتہ وار تبصرہ

ہفتہ وار تبصرہ کرونا وائرس نامی بیماری انسانیت کے لیے ایک عظیم اور عالمی آزمائش میں بدل چکی ہے۔اس بیماری کے سامنے  آنے سے  صرف تین ماہ گزررہے ہیں، اب تک دنیا کے تمام براعظموں تک پہنچی ہے اور  بہت تیزی سے پھیلنے کی حالت میں ہے۔ اس بیماری نے نہ صرف عالمی معیشت، عوامی […]

پُرعزم ذمہ دار قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاک فوج عوام کے تحفظ کی ڈیوٹی ادا کرے گی، پرعزم ذمہ دار قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی کے جوانوں اور طبی سہولیات کو سول انتظامیہ کی مدد کے لئے تیار رہنے کا ٹاسک دیا گیا۔ عالمی وبا سے […]

کروشیا میں 5.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

کروشیا میں 5.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت زغرب تھا۔ زلزلے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک بچے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 23 منٹ پر آیا۔ زلزلے کے نتیجے میں دارالحکومت […]

مغربی ممالک میں کورونا کی تباہ کاریوں کے حوالے سے تازہ صورتحال

دنیا بھر میں کورونا  وبا سے 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار متاثر ہوئے ہیں۔ یورپ میں عام وبا  سے سب سے زیادہ متاثرہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد  مزید 627 کے اضافے سے 4 ہزار 32  تک جا پہنچی ہے۔ وائرس  کے پھیلاؤ  کا سدِ باب کرنے کے […]

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں رات کا کرفیو لگا دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں رات سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو برقرار رہےگا۔ شاہ سلمان کے اس فیصلے پرعمل درآمد کا آغاز آج سوموار کی رات سے کردیا […]

افغان حکومت کےبیہودہ الزامات اور ان کے جوابات

تحریر: سیف العادل احرار امارت اسلامیہ اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدے کے تحت دس مارچ کو بین الافغان مذاکرات شروع اور اس سے قبل اعتماد سازی کے لئے چھ ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے فریقین عملی اقدامات کریں گے لیکن دس دن گزر گئے، قیدی رہا ہوئے اور نہ ہی بین الافغان […]