شہباز شریف لندن سے واپسی پر قرنطینہ میں‌ چلے گئے

لاہور:  مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف لندن سے واپسی کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں گھر کے کمرے تک خود کو محدود کر لیا، چار سے پانچ دن تک کسی سے نہیں ملیں گے،سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو ملاقات سے روک دیا. شہباز شریف پرواز پی کے سیون ایٹ سکس […]