امارت اسلامیہ اپنے ہیلتھ کمیشن کے توسط سے تمام بین الاقوامی صحت کی تنظیموں اور ڈبلیو ایچ او کو کورونا وائرس میں ان کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کرنے کی تیاری کو یقین دلاتی ہے۔

اسی طرح ، امارت اسلامیہ دنیا کی انسان دوست اور صحت سے متعلق تنظیموں سے ہمارے ہزاروں قیدیوں کی صحت پر خصوصی توجہ دینے کی اپیل کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے