کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ میں حملہ کیا، جب کہ کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کی جدوجہد میں 11 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع چاربولک کے تیمورک اور حضرت قشلاق کے علاقوں جوزجان-بلخ ہائی وے پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر ووسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک ٹینک اور7 سپلائی و فوجی گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں چمتال، کلدار اور خاص بلخ اضلاع کے مختلف علاقوں کے رہائشی 11 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے، جن میں غیاث الدین ولد برہان الدین، رمضان ولد محمدحسین، نورمحمد ولد شیرمحمد، شاہ محمد ولد قدرت اللہ، لعل محمد ولد خان محمد، سیدعباس ولد سیدحسین، گل محمد ولد گل سید، عزیزاللہ ولد گل سید، جان محمد ولد فضل محمد، دوران گلدی ولد مولان اور بازمحمد ولد محمدمراد شامل ہیں۔