امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بادغیس، نیمروز وفراہ صوبوں میں فوجی مراکز وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع قادس کے قرچق کے علاقے میں واقع دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 تینک تباہ، 17 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے اور مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں ایک جنگجو حمید اللہ ولد محمد مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے میں واقع اہم یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے پشت حسن کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے