روس اور ترکی کی افواج کی شام کے شمالی علاقوں میں مشترکہ پٹرولنگ شروع

انقرہ: روس اور ترکی کی افواج نے جنگ زدہ شام کے شمالی علاقوں میں مشترکہ پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ ماسکو اور انقرہ کے درمیان مذاکرات کے بعد شام کے شمالی علاقوں میں جاری صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے، ترک اور روسی افواج نے آج سے مشترکہ گشت شروع کر دیا ہے۔ […]

سوات اور کوئٹہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے جانی نقصان کی اطلاع نہیں‌ ملی

کوئٹہ: سوات اور کوئٹہ کے گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات میں‌ زلزلے کی شدت 4.4 اور کوئٹہ میں 3.5 ریکارڈ کی گئی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف و ہراس کا شکار، ریکٹر سکیل پر زلزلے […]

بادغیس وفراہ: 3 ٹینک تباہ، 21 فورسز ہلاک وزخمی، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بادغیس، نیمروز وفراہ صوبوں میں فوجی مراکز وفوجیوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع قادس کے قرچق کے علاقے میں واقع دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 تینک تباہ، 17 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 4 نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ظالمانہ کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ 224 روز سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے سبب مقبوضہ وادی میں زندگی اذیت ناک ہو گئی.  مقبوضہ وادی انگار وادی بن چکی ہے، بھارت نے فوجی دہشت گردی کے دوران […]

سابق گورنر خیبر پختونخوا افتخار حسین شاہ انتقال کر گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق گورنر افتخار حسین شاہ انتقال کر گئے، وزیراعلی محمود خان نے سابق گورنر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ افتخار حسین شاہ پاک فوج میں لیٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، گورنر کے پی کے علاوہ وزیر مواصلات اور ترکی میں پاکستان کے سفیر بھی […]

بلخ : کاروان پر حملہ،8گاڑیاں تباہ، 6 ہلاک، 11 سرنڈر

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ بلخ میں حملہ کیا، جب کہ کمیشن برائے دعوت وارشاد کے کارکنوں کی جدوجہد میں 11 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع چاربولک کے تیمورک اور حضرت قشلاق کے علاقوں جوزجان-بلخ ہائی وے […]

سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو 3 روز کیلئے پروازوں کی خصوصی اجازت دیدی

اسلام آباد:  سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، سعودی ایوی ایشن نے اٹھارہ مارچ تک پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ کیلئے پروازوں کی خصوصی اجازت دیدی، سعودی عرب نے دنیا بھر کیلئے پروازیں بھی آج سے دو ہفتے کیلئے معطل کر دی ہیں۔ سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے […]

کرونا کے خوف سے ملکہ برطانیہ بکنگھم پیلس سے قرنطینہ سینٹر منتقل

لندن: کرونا وائرس کا خوف ملکہ برطانیہ پر بھی چھا گیا جس پر ملکہ بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کے قلعے میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں منتقل ہو گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 93 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم کی شاہی مصروفیات ختم کر دی گئیں، ملکہ اور شوہر شہزادہ فلپ کو ملک کے شمال […]

سعودی ایوی ایشن , کمرشل پروازیں 2 ہفتے کیلئے منسوخ کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی ایوی ایشن نے کمرشل پروازیں 2 ہفتے کیلئے منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد بیرون ملک سے سعودی عرب آنیوالی پروازوں پر آج سے پابندی ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقدام کروناوائرس سےبچاؤ کیلئےاٹھایا گیا، سعودی ائرپورٹس کو مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ […]