دوحہ معاہدہ، تاریخی معرکے کی فتح اور ایک نئے مرحلے کا آغاز

تحریر: پروفیسر ذاکر جلالی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امارت اسلامیہ اور امریکہ کے مابین جارحیت کے خاتمے کا معاہدہ افغانستان کی تاریخ میں ایک غیر معمولی پیشرفت ہے جس میں تیس سے زائد ریاستوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی موجودگی میں […]

کرونا وائرس کا خطرہ ‏ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بند

منیلا: منیلا میں کرونا وائرس سے ایک شخص کے متاثر ہونے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کے ہیڈ آفس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا، اے ڈی بی کے تمام ملازم گھر بیٹھ کر کام کرینگے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ انہوں […]

ٹرمپ نے یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن:  کرونا وائرس نے امریکا اور یورپ میں آنا جانا منقطع کرا دیا، صدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 4633 ہو گئی۔ چین میں مزید 11 ہلاکتوں کے بعد تعداد 3 ہزار ایک سو انہتر ہو گئی، جنوبی کوریا میں مزید […]

امارت اسلامیہ نے افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کردیا

طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغان صدر کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی امریکا کے ساتھ ہونے والے امن […]

دوحہ معاہدہ اور صلح حدیبیہ میں مماثلت

تحریر: سیف العادل احرار  فروری 29 کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور امارت اسلامیہ کے درمیان جارحیت کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط ہوئے، جس کے تحت اگلے 14 ماہ میں تمام قابض افواج افغانستان سے انخلا کریں گی اور ایک اسلامی حکومت قائم ہو جائے گی ۔ یہ معاہدہ جو حقیقت میں […]

عراق میں راکٹ حملے سے دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک، 12 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھراتحادی فوج کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ شمالی بغداد قائم التاجی فوجی اڈے پر رات گئے ڈیڑھ درجن کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں دو امریکی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 10 فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]