لندن:  لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر 2 نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ سنٹرل لندن کے علاقے بروک سٹریٹ پر کیا گیا، دو افراد نے پیچھے سے آہنی راڈ سے حملہ کیا اور نیچے گرا کر تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کی اطلاع لندن پولیس کو دے دی گئی ہے، ڈاکٹر عدنان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے