بحرین میں سعودی شہریوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت

خلیجی ریاست بحرین میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے سعودی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ فضائی سروس سے ملک واپس نہیں جاسکتے تو وہ اگلے 72 گھنٹے کے اندر اندر شاہ فہد پل کے راستے مملکت میں واپس جاسکتے ہیں۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان […]

افغان تاریخ کا انوکھا واقعہ

تحریر: سیف العادل احرار افغانستان میں دو سو سال بعد تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، دو سو سال قبل بھی بیک وقت دو حکمران گزرے تھے اور اب بھی نام نہاد الیکشن کے بعد اشرف غنی اور ڈاکٹر عبداللہ نے الگ الگ حلف اٹھایا، افغانستان کی موجودہ آبادی تین کروڑ چالیس لاکھ کے قریب […]

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا شروع، طالبان قیدیوں کی رہائی بھی جاری

کابل:  امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلا کا آغاز کر دیا جس کے بعد بگرام ائیر بیس پر طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا عمل بھی شروع ہو گیا۔ امریکا نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے آغاز کی تصدیق کر دی ہے، طالبان قیدیوں کو بھی بگرام ایئربیس سے رہا کیا جا […]

لندن میں نامعلوم افراد کا نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ، ہسپتال منتقل

لندن:  لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر 2 نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ سنٹرل لندن کے علاقے بروک سٹریٹ پر کیا گیا، دو افراد نے پیچھے سے آہنی راڈ سے حملہ کیا اور نیچے […]