چمن:  بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں دھماکا ہوا ہے، یہ دھماکا لیویز لائن کے قریب ہوا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں دھماکا ہوا ہے، یہ دھماکا لیویز لائن کے قریب ہوا جس کے بعد 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے