امریکی اینٹلی جنس حکام کےایم بی سی ٹی وی سے ہونےوالے اس دعوے کی کوئی حقیقت نہیں ہےامارت اسلامیہ معاہدےکو توڑنےکاارادہ رکھتی ہے،ہم اس الزام کی شدید تردید کرتے ہیں۔یہکہ اب تک معاہدےکےعملی ہونیکاسلسلہ اچھی طرح جاری ہے،امریکی ذمہ دار حکام کےاس نوعیت بیانات کسی طور پرجائز نہیں ہوسکتا۔

اگر معاہدے کے محتوی کےمطابق عمل کیا جائے اور قیدی رہا ہوجائے، تو امارت اسلامیہ 10 مارچ بین الافغان مذاکرات کےلیےتیارہے۔ہمارا مذاکراتی ٹیم اور ایجنڈا آمادہ ہے اور معاہدے کےمطابق آگےبڑھیں گے،اگرمذکورہ مذاکرات مقررہ تاریخ سےمؤخرہوجائے،تو اس کی ذمہ داری دیگران پر ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے