تیونس  میں متعین امریکی سفارت خانے کے قریب  خود کش بم حملہ ہوا ہے۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ    دارالحکومت  تیونس  میں یہ حملہ موٹر سائیکل سوار  نے کیا  جس نے خود کو  سفارت خانے کے محافظوں کی گاڑی کے قریب آکر  دھماکے سے اڑا دیا ۔

  حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع فی الوقت نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے